خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا کیش لیس صوبہ بننے جا رہا ہے
خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے کو کیش لیس بنانے کا ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس انقلابی اقدام کا مقصد ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کو فروغ دینا، مالی شفافیت کو یقینی بنانا اور معیشت کو مزید موثر بنانا ہے۔ اس منصوبے کے تحت موبائل والٹ سروس فراہم کنندگان کے تعاون سے ڈیجیٹل رجسٹریشن پورٹل تیار … Read more